Urdu
کثیرالجہت شخصیت پروفیسر ڈاکٹر خالد اقبال یاسر کا علمی و ادبی سفر
پروفیسر ڈاکٹر خالد اقبال یاسر صاحب کو دنیاٸے علم و ادب میں ایک کثیر الجہت شخصیت کے طور پر قابل...
میں گہرے سناٹے میں تھا۔ کچھ دیر کے لئے یہ یقین کرنا مشکل تھا کہ یہ حادثہ سچ مچ میں ہو چکا ہے۔ یہ میری زندگی کا اب تک کا سب سے دل دہلا دینے والا حادثہ تھا۔ میری آنکھوں میں اب تک اسلم شیخ کا چہرہ ناچ رہا تھا۔ ’کیا آپ اسے معمولی واقعہ سمجھتے ہیں ؟‘وہ واقعیسچ بول رہا تھا۔ لیکن اس وقت مجھے چکر آ رہا تھا۔ اچانک ساری دنیا گھومتی ہوئی نظر آ رہی تھی۔ وقت نے ہیرو اور ویلن کی، اب تک کی تمام تعریفوں کو بدل ڈالا تھا۔ ہم اس گلوبل تہذیب میں معنی کے نئے طول و عرض کا اضافہ کر رہے تھے۔
ایک دھند ہے /
اس دھندسے باہر ہمارا قتل ہو رہا ہے /
اس دھند میں کچھ بھی باقی نہیں ہے /
اس سیاہ دھند میں زندہ رہنا
اب تک کا سب سے بڑا جرم ہے /
٭٭
اس رات میں نے اپنی نوٹ بک میں صرف ایک جملہ لکھا۔ ’اور جاسوس مر گیا۔ ‘
میری آنکھوں کے آگے اس وقت بھی دھند کا ایک جنگل آباد تھا۔ اس دھند کے آر پار کچھ بھی دکھائی نہیں دے رہا تھا۔
٭٭٭
“Urdu
پروفیسر ڈاکٹر خالد اقبال یاسر صاحب کو دنیاٸے علم و ادب میں ایک کثیر الجہت شخصیت کے طور پر قابل...
مارخور، پہاڑی بکرے کی ایک قسم ہے جو پاکستان، افغانستان، ازبکستان اور ترکمانستان میں پایا جاتا ہے۔ پاکستان میں اس...
ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ بوبی کی ماں نے دونوں بیٹوں کی خواہش کے مطابق ایک ساتھ دو مرغیوں...