سرد لہجہ بھی کیسا لہجہ ہے
اچھے خاصے شریف انساں کو
گرم کرکے ہی
دم وہ لیتا ہے
سرد موسم ہو
یا کہ کہرا ہو
شبنمی رت ہو
یا کہ سرما کی برف باری ہو
بھولے بھالے شریف انساں کو
سرد لہجہ ہی گرم کرتا ہے
سرد لہجہ بھی کیسا لہجہ ہے
تاریخی ارتقا کے اصولوں سے ماورا سولون کون تھا؟
کچھ حکمران ایسے بھی ہیں جو ارتقا اور ترقی کے تمام اصولوں کی نفی کرتے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔ ایسا...