نکاح کے وقت نکاح خوان کے سوال “قبول ہے” کے جواب میں دلہن کا اقرار انفارمیشن کی ایک بِٹ ہے۔ (یہ صرف ہاں یا نہیں ہو سکتا تھا)۔ لیکن اس ایک بِٹ کے اپنے نیچے بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ مستقبل سے خوبصورت امیدیں، ماضی کے کچھ خوشگوار لمحے، خوف یا جبر، بزرگوں کی عزت کا مان یا کچھ بھی اور۔ انفارمیشن کی ایک بِٹ کے نیچے جو کچھ ہے