بڑی افواج کی پیشقدمی کی مزاحمت کی جا سکتی ہے مگر ایسا آئیڈیا جس کا وقت آ گیا ہو، اس کا راستہ نہیں روکا جا سکتا” ۔وکٹر ہیوگو مستقبل برقی گاڑی کا ہے۔ اور یہ بڑے عرصے سے مستقبل رہا ہے۔ پہلی برقی گاڑی 1837 میں سکاٹ لینڈ کے شہر ایبرڈین میں ایک کیمسٹ رابرٹ ڈیوڈسن نے بنائی تھی۔