انتوان لاووسیے کا شمار مشہور ترین سائنسدانوں میں سے ہیں۔ جدید کیمسٹری کی بنیاد انہوں نے رکھی۔ آکسیجن کے کردار سے لے کر میٹرک سسٹم تک، ماس کے کنزرویشن کا قانون سے کئی عناصر کی دریافت تک، تنفس اور پانی کی کیمسٹری تک ان کا سائنس کی تاریخ میں بہت اہم کردار رہا ہے۔ ی