یہ زمین کتنی پرانی ہے؟ اس کا کسی بھی طریقے سے سب سے پہلا اندازہ جیمز اوشر نے لگایا۔ انہوں نے اولڈ ٹیسٹامنٹ سے اہم واقعات نکالے۔ ان کی کڑیاں ملاتے ہوئے وہ دنیا کے آغاز تک پہنچ گئے۔ بڑی محنت سے کی گئی تحقیق سے انہوں نے دنیا کے آغاز کی تاریخ نکال لی۔ یہ بروزِ اتوار 25 اکتوبر 4004 قبلِ مسیح کی شام قرار نکلی۔