اُس نے جس طور مجھے دُور کیا ہے خود سے
اب وہ چاہے بھی تو نزدیک نہیں کر سکتا
جائے عبرت ہے جہاں جائے تمسخُر تو نہیں
میں کسی شخص کی تضحیک نہیں کر سکتا
چاند، قرنطینہ اور بیگم
زیرِ نظر تصویر میں اپالو 11 کے خلاباز، نیل آرمسٹرانگ ، بز ایلڈرن اور مائکل کولن 1969 میں چاند سے...