ای بی ڈونگالا (E.B Dongala) کانگو کے شاعر، ناول نگار اور افسانہ نگار ہیں۔ ان کا شمار افریقہ کے نمائندہ طنزنگاروں میں ہوتا ہے۔ ان کی پیدائش 1941ء میں ہوئی۔ ثانوی تعلیم کانگو میں مکمل کرنے کے بعد ڈونگالا اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لیے امریکہ اور فرانس چلے گئے۔ اور وہیں Strassbourg University اورBrazzaville University میں کیمسٹری کے پروفیسر کے عہدوں پر فائز رہے۔ انھوں نے ایک ناول Un fusil dans la main
تاریخی ارتقا کے اصولوں سے ماورا سولون کون تھا؟
کچھ حکمران ایسے بھی ہیں جو ارتقا اور ترقی کے تمام اصولوں کی نفی کرتے ہوئے معلوم ہوتے ہیں۔ ایسا...