(Last Updated On: دسمبر 22, 2022)
ابو طالب نے حیرت سے بھتیجے کہ طرف دیکھا
جلال مصطفیٰ ؐ میں مرد کامل سر بکف دیکھا
کہا اے جان عم اب میں کسی سے ڈر نہیں سکتا
جہاں میں کوئی تیرا بال بیکا کر نہیں سکتا