جاوید اختر ذکی خاں
جنوری 11, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
میکسم گورگی نے “مدر” لکھنے سے بہت پہلے اخبار نکال کرخود کو پبلک فیگر تسلیم کرایا۔۔۔ ۔۔۔۔اور خود کو عوامی زندگی کے لیئے وقف بھی کر دیا تھا۔۔۔اذہان جب وسیع بہت وسیع ہونے لگ جاتا ہے تو افکار کا یلغار ہوتا ہے ۔۔۔اور ایسے میں وہ گوشہ نشیں ہو جاتے ہیں