(Last Updated On: اکتوبر 26, 2023)
دردِ دل کی یوں ترجمانی ہو
مسکرائیں تو آنکھ پانی ہو
کیا جدا ہوتے ہیں گل و خوشبو
یار بھی ہو اگر جوانی ہو