(Last Updated On: دسمبر 28, 2022)
اٹھی اک روز آواز بلند اللہ اکبر کی
سواری جانب یثرت چلی محبوب داور کی
نماز جمعہ کا وقت مبارک راہ میں آیا
یہاں حضرت نے خطبہ جمعہ کا ارشاد فرمایا
کیا تھا بہر ملت جمعہ کا آغاز حضرت نے
امام المرسلیں کی اقتدا کی آج امت نے