(Last Updated On: )
دنیا کی نہ کر تو خواست گاری اس سے کبھو بہرہ ور نہ ہو گا آ خانہ خرابی اپنی مت کر قحبہ ہے یہ اس سے گھر نہ ہو گا پھر نوحہ گری کہاں جہاں میں ماتم زدہ میرؔ اگر نہ ہو گا