جاوید صادق صاحب کا تعلق منڈی احمد آباد دیپال پور اوکاڑا سے ہے۔ اردو ادب میں ایم اے کرچکے ہیں اور درس و تدریس سے وابستہ ہیں۔ اس کے علاوہ شاعری کا بھی شغف رکھتے ہیں۔
بَطَلِ اسلام سُلطان نورالدین محمود زنگی رحمہ اللہ، بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ دیباچه: نَحْمَدُهُ وَنَسْتَعِينُهُ وَ نُصَلَّى عَلَى رَسُولِهِ الْكَرِيمِ خلفائے راشدین اور حضرت عمر