محمد عبدلحارث پیشے کے لحاظ سے مکینیکل انجینئر ہیں۔ کینیڈا کے شہر ونڈسر میں رہائش پزیر ہیں۔ پاکستان میں تعلق کراچی سے ہے۔ 1999 میں این ای ڈی یونیورسٹی سے مکینیکل انجینئرنگ میں بیچلر کے 2009 میں ٹورانٹو کی Ryerson University سے مکینیکل انجینئرنگ میں ماسٹرز کیا ہے۔ آج کل گاڑیوں کی سیٹ کے پُرزے بنانے والی کمپنی میں ملازمت کر رہے ہیں۔
وھاٹس ایپ گروپ: دیــــــــارمیـــــــــــر سلسلہ : گـــــــرہ لـــــــگائیں تاریخ : 2.4.2024 مصرع نمبر : 272 گرہ لگائیں: ان دنوں جانے کیا ہوا ہے مجھے پورا