(Last Updated On: )
اُس فریبندہ کو نہ سمجھے آہ! ہم نے جانا کہ ہم سے یار ہوا مر چلے بے قرار ہو کر ہم اب تو تیرے تئیں قرار ہوا وہ جو خنجر بکف نظر آیا میرؔ سو جان سے نثار ہوا