Nagari Nagari Phira Musafir Ghar Ka Rasta Bhool Gaya - punjnud.com

نگری نگری پھرا مسافر گھر کا رستہ بھول گیا – پنجند۔کوم

میرا جی کا اصل نام ثناء اللہ ڈار تھا۔۲۵ مئی ۱۹۱۲ء کو لاہور میں پیدا ہوئے۔(ایک روایت میں گجرات بھی مذکور ہے)ان کے والد منشی محمد مہتاب الدین کی پہلی بیوی فوت ہوئیں تو انہوں نے میرا جی کی والدہ سے شادی کر لی جو عمر میں منشی صاحب سے بہت چھوٹی تھیں۔

Read More »
Aaj Urdu Zaban K Mumtaz Shayar Khawar Rizvi Ka Yom e Pedaish Hai - punjnud.com

آج اردو زبان کے ممتاز شاعر خاور رضوی کا یومِ پیدائش ہے – پنجند۔کوم

خاور رضوی کا اصل نام سید سبط حسن رضوی اور تخلص خاورؔ تھا ۔ وہ ایک سید خاندان میں یکم جون 1938ء کو ( کچھ کے نزدیک 1936ء مگر یہ درست نہیں ان کے سرکاری کاغذات کے مطابق ان کا یومِ پیدائش 1938ء ہے) پیدا ہوۓ۔

Read More »
Aaj Urdu Aur Punjabi Ki Mumtaz Shaira Sara Shagufta Ka Yom e Wafat Hai

آج اردو اور پنجابی کی ممتاز شاعرہ سارا شگفتہ کا یوم وفات ہے

اردو اور پنجابی کی ممتاز شاعرہ سارہ شگفتہ 31 اکتوبر 1954ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئی تھیں، وہ پنجابی اور اردو دونوں میں شاعری کرتی تھیں، ان کی شاعری کی مرغوب صنف نثری نظم تھی جو ان کے ایک الگ اسلوب سے مرصع تھی۔

Read More »
Aaj Pakistan K Namwar Falsafi Syed Muhammad Taqi Shah Ka Yom e Wafat Hai

آج پاکستان کے نامور فلسفی سید محمد تقی شاہ کا یوم وفات ہے

سید محمد تقی پاکستان کے ممتاز فلسفی، دانشور، شاعر اور صحافی تھے۔ 12 مئی 1917ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا گھرانہ بشمول والد علامہ شفیق حسن، بڑے بھائی رئیس امروہوی اور چھوٹے بھائی جون ایلیا اردو ادب کی آبرو خیال کئے جاتے ہیں۔

Read More »
Aaj Mumtaz Shayar Aur Adeeb Goya Jahan Abadi Ka Yom e Wafat Hai - punjnud.com

آج ممتاز شاعر اور ادیب گویاؔ جہان آبادی کا یوم وفات ہے – پنجند۔کوم

نام سید ضامن علی نقوی ، تخلص گویاؔ ، جہاں آباد کے رہنے والے تھے۔ گویاؔ صاحب کا آبائی وطن قصبہ جہان آباد ضلع ایٹہ پیلی بھیت تھا لیکن ان کی ولادت 16 جنوری 1892ء کو ضلع ایٹہ میں ہوئی۔ عربی ، فارسی و اردو سے گھریلو تعلیم کا آغاز ہوا۔

Read More »

احمد سہیل کی تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com