Umair Najmi Ka Yom e Wiladat

عمیر نجمیؔ کا یومِ ولادت

عمیر نجمیؔ کے نام سے شہرت پانے والے محمد عمیر، ٢ ستمبر ١٩٨٦ ؁ کو پنجاب کے خوب صورت شہر رحیم یار خان میں پیدا ہُوئے آپ کی تعلیم بی ایس سی آرکیٹیکچرل انجینئرنگ یو آئی ٹی لاہور سے کی

Read More »
Parveen Fana Syed Ka Yom e Wiladat

پروین فناؔ سیّد کا یومِ ولادت

پروین فنا سید ٣ ﺳﺘﻤﺒﺮ ١٩٣٦ ﺀ ﮐﻮ ﻻﮨﻮﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﯿﮟ۔ آپ کے ﻭﺍﻟﺪ کا نام ﺳﯿﺪ ﻧﺎﺻﺮ ﺣﺴﯿﻦ ﺭﺿﻮﯼ ہے ۔ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﮯ ﻋﻼﻭﮦ ﺁﭖ ﻧﮯ ﻣﻮﺳﯿﻘﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺼﻮﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﮔﮩﺮﺍ ﺷﻐﻒ ﺭﮐﮭﺎ۔

Read More »
Ghulam Muhammad Qasir Ka Yom e Wiladat

غلام محمد قاصرؔ کا یومِ ولادت

نام غلام محمد قاصر اور قاصرؔ تخلص ہے۔ ۴؍ستمبر ۱۹۴۱ء کو پہاڑپور(ڈیرہ اسماعیل خاں) میں پیدا ہوئے۔ ۱۹۵۸ء میں میٹرک کا امتحان پاس کیا۔ پہلے اپنے طور پر فاضل اردو اور پھر ایم اے (اردو) کے امتحانات پاس کیے۔

Read More »
Hasan Abidi Ka Yom e Wafat

حسنؔ عابدی کا یومِ وفات

نام سیّد حسن عسکری عابدی اور تخلص حسن تھا۔۷؍جولائی ۱۹۲۹ء کو قصبہ ظفرآباد، ضلع جون پور(بھارت) میں پیدا ہوئے۔ انٹر میڈیٹ شبلی کالج اور بی اے الہ آباد یونیورسٹی سے کیا۔

Read More »
Zuhoor Nazar Ka Yom e Wafat

ظہور نظرؔ کا یومِ وفات

نام ظہور احمد اور تخلص نظرؔ تھا۔ ۲۲؍ اگست ۱۹۲۳ء کو ساہیوال میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے الیکٹریشن کے فرائض انجام دیے، ٹھیکیداری اورکاشتکاری کی، ہوٹل میں نوکری کی، مرغیاں پالیں اور مزدوری کی۔

Read More »
Raam Riaz Ka Yom e Wafat

رامؔ ریاض کا یومِ وفات

رامؔ ریاض، ١٣ جنوری ١٩٣٣ء کو پانی پت، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نا م ریاض احمد تھا۔ تقسیم ہند کے بعد پاکستان میں منتقل ہو گئے اور جھنگ میں سکونت اختیار کی۔ جھنگ ہی سے گریجویشن کی تعلیم حاصل کی۔

Read More »

اجمل شبیر کی تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

WP Twitter Auto Publish Powered By : XYZScripts.com