دیپک کمار بُدکی صاحب انڈین آرمی سے لیفٹنٹ کرنل ریٹائرڈ ہو چکے ہیں۔ ہندی، تیلگو، مراٹھی، کشمیری، پہاڑی اور انگریزی میں افسانے اور تنقیدی مضامین لکھتے ہیں۔ ان کی ایک کہانی دور درشن کشمیر پر ٹیلی وائز ہو چکی ہے۔ اب تک ان کی 16 کتب چھپ چکی ہیں۔ دیپک بُدکی کے قلمی نام سے لکھتے ہیں۔
وھاٹس ایپ گروپ: دیــــــــارمیـــــــــــر سلسلہ : گـــــــرہ لـــــــگائیں تاریخ : 2.4.2024 مصرع نمبر : 272 گرہ لگائیں: ان دنوں جانے کیا ہوا ہے مجھے پورا