ڈاکٹر ساجد خاکوانی
مارچ 13, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
حضرت آدم علیہ السلام جب زمین پر اتارے گئے تو انہوں نے اللہ تعالی سے پوچھا کہ کدھر منہ کر کے تو عبادت کروں؟ اللہ تعالی نے فرمایا کہ ایک کمرہ تعمیر کر لیں اور ادھر منہ کر کے عبادت کے مناسک ادا کرتے رہیں۔