میں عربوں کے ساتھ جنگ لڑنے جارہا ہوں۔ میں اپنی مکمل کاوش کے ساتھ لڑوں گا اگر میں نے ان کو بچھاڑ دیا تو میرا کنگڈم مضبوط پاؤں پر کھڑا ہو گا۔ اگر میں ہلاک کردیا گیا تو اس کے متعلق عربوں اور ہندوستانیوں کی کتب میں لکھا جائے اور اس کا تذکرہ عظیم لوگ کریں گے