کیا کورونا کسی نئے نظام کی تشکیل چاہتا ہے؟

دنیا کے حالات دیکھتے ہی دیکھتے بد تر ہوتے جا رہے ہیں ، جس کی سب سے بڑی وجہ معیشت کا مسلسل غیر مستحکم ہونا ہے، کاوربار ی دنیا بری طرح سے متاثر ہوچکی ہے ۔ بظاہر حاہر حالات کے قابو میں آنے کے کوئی آثار دیکھائی نہیں دے رہے ۔ ایک طرف نیوزی لینڈ نے کورونا پر قابو پالینے کا حتمی اعلان کردیا

Read More »

آخر کورونا چاہتا کیا ہے؟

اور اردو میں توقف یعنی روک دیا ہے ، جس کے بعد یہ سوال پیدا ہوا ہے کہ پاوز یا توقف کرنے کی کیا وجوہات ہوسکتی ہیں اور قدرت نے ایسا کیوں کیا یا کروایا ہے ۔ یعنی ،آخر کورونا چاہتا کیا ہے;238;مجھے یقین ہے کہ دنیا کہ ماہرین (تھنک ٹینک ) ضرور اس بات پر سر جوڑ کر نا صحیح لیکن جہاں کہیں بھی ہونگے ضرور سوچ بچار کر رہے ہونگے،

Read More »

قوم کا غیر سنجیدہ رویہ

سب سے پہلے ایک نظر ارطغرل غازی پر ڈال لیتے ہیں جو کہ ایک ترک ڈرامہ ہے اور مسلمانوں کی بھرپور تاریخ کی عکاسی کر رہا ہے ،یہ ڈرامہ وزیر اعظم پاکستان عمران خان صاحب کی خصوصی ہدایت پر اردو ترجمے کیساتھ پیش کیا جا رہا ہے اوروزیر اعظم صاحب نے خصوصی طور پر نوجوانوں سے درخواست کی ہے کہ وہ اس ڈرامے کو ضرور دیکھیں اور اپنی تاریخ سے آگاہی حاصل کریں۔

Read More »

موجودہ حالات اور بڑھتا ہوا ذہنی دباؤ

اونٹ کسی کروٹ بیٹھنے کو تیار نہیں دیکھائی دے رہا ۔ کاروباری سرگرمیاں کھولنی ہیں یا بند رکھنی ہیں ، کسے جانے دینا ہے کسے روکنا ہے ، طبی امراض کے مراکز کہاں تک س سچ بول رہے ہیں ، کس سے ملیں اور کس سے نا ملیں ، مرنے والوں کی تدفین میں کیسے شرکت کریں ، کسی بیمار کو ہسپتال لیکر جائیں یا پھر مرنے کیلئے گھر پر ہی رکھ لیں

Read More »

وقت کو پر لگے ہوئے ہیں

رمضان کا ماہ مبارک گزر چکا ہے ، شائد یہ اسلامی تاریخ کا سب سے اہم رمضان رہا ہوگا جو اتنا افسردہ سا گزر گیا ۔ نا تو اس ماہ مبارک میں عمرہ کیا جاسکا جبکہ رمضان میں عمرہ ادا کرنے والوں کی تعداد لگ بھگ حج کرنے والوں کے قریب ہوتی تھی ، ہر مسلمان کی کوشش ہوتی ہے کہ وہ عمرہ رمضان میں ادا کرے ۔

Read More »

سازشوں کی زد میں

سازشوں کا تعلق صرف ایوان اقتدار سے نہیں ہے ، یہ عبادت گاہوں میں رہتی ہیں ، یہ درسگاہوں میں رہتی ہیں ، یہ دفتروں میں رہتی ہیں ، یہ ہسپتالوں میں رہتی ہیں ، یہ چھوٹے بڑے ہر طرح کے گھروں میں رہتی ہیں ، غرض یہ کہ جہاں انسان وہاں سازش ۔

Read More »

تازہ ترین کتب

Welcome Back!

Login to your account below

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.