برص پھلبہری کیلئے نہایت مجرب عمل
عطیہ، پیر صفدر حسین شاہ قادری ہزاروی رحمةاللہ علیہ اڈہ جوہلاںشیخوپورہ روڈ فیصل آباد) اگر کسی برص کے مریض کی نظر سے یہ عمل گزرے اور وہ اسے نہ کرے تو سمجھ لیجئے کہ وہ بدقسمت ترین انسان ہے اگر آپ کو کوئی پھلبہری کا مریض ملے تو صدقہ جاریہ اور امانت سمجھ کر اس تک یہ عمل پہنچا دیں