حال ہی میں ایک یہودی خاتون صحافی نے بڑی خوشی سے جھومتے ہوئے بتایا ہے کہ یہودیوں کا گمشدہ بارواں قبیلہ مل گیا ہے جو کہ افغانستان، پاکستان اور انڈیا میں آباد پشتون ہیں۔ صحافی خاتون کی معلومات ابھی بھی ناقص ہیں۔ یعقوب علیہ السلام کے بارہ بیٹے تھے۔ دو بیٹے حضرت یوسف اور بنیامین ایک ماں سے تھے۔ یعقوب علیہ السلام کے بیٹے یہودہ کی اولاد کثرت سے بڑھی تو حضرت یعقوب کی نسل کو یہود کہا جانے لگا۔ جبکہ پشتون حضرت بنیامین کی اولاد ہیں۔ پشتون بیٹے بنیامین اور بنیامین بن یعقوب بن اسحاق بن ابراہیم علیہ السلام کے۔ حال ہی میں پاکستان میں منظور پشتین نامی شخص نے اسرائیل زندہ باد کا نعرہ لگایا ہے۔ منظور پشتین کو بھی غلط فہمی ہوئی ہے کہ وہ یہودی ہے۔ جبکہ حقیقت تو یہ ہے کہ پشتون ابراہیم علیہ السلام کی اولاد ہیں
Balochistan News
پشتون بنی اسرائیل کہ 10 گمشدہ قبیلوں میں سے ایک ہے ۔ جیوروژیلم میں تقریب سے ایک اسرئیلی جرنلسٹ لائیو ویڈیوں میں پشتونوں کی تاریخ بتا رہی ہے۔
“