انسانی تاریخ میں آراء کی جنگ بلند آواز سے، ذاتی حملوں سے، غلط بیانی سے اور اس سے بھی زیادہ بری چیزوں سے لڑی جاتی رہی ہیں۔ سائنس کی جنگ میں البتہ لوگوں کے بجائے خیالات پر حملہ کیا جاتا ہے اور اس میں سیاسی نظریات کو الگ رکھا جاتا ہے لیکن اس میں ایک استثنا ہے۔