مارچ ۲۰۱۵ میں ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کیا جسے کسی نے بھی سنجیدگی سے نہیں لیا۔ انتہائی تجربہ کار سیاسی حریفوں کو ایک نو آموز کے ہاتھوں پر مرحلے پر غیرمتوقع شکست اور آخری دن تک تمام سیاسی پنڈتوں کے اندازے غلط ثابت کرتے ہوئے انتخاب کا نتیجہ ہر ایک کے لئے حیران کن تھا۔