سیاسی اور اجتماعی معاملات میں مذہب کا عمل دخل اور اس کی نوعیت پر ہونے والی بحث پرانی ہے۔ “اسلامی نظام کے نفاذ” کے نعرے کا استعمال سیاسی طور پر کیا جاتا رہا ہے لیکن اس میں نظرانداز کر دینے والی چیز عام طور پر یہ رہی ہے کہ یہ بتایا جائے کہ اس کا آخر مطلب کیا ہے۔