بامیسٹر نے انسانی ظلم اور تشدد پر کتاب لکھی ہے۔ جس میں برائی کو مظلوم اور ظالم، دونوں کی ںظر سے دیکھا ہے۔ ان کے مطابق گھریلو تشدد سے لے کر بڑے پیمانے پر ہونے والے قتلِ عام تک نہ کرنے والے اور نہ ہی شکار ہونے والوں کو اس میں اپنی کسی قسم کی کوئی غلطی نظر آئی ہے۔