“غلطی کرنے سے بچنے کا واحد طریقہ یہ ہے کہ کچھ بھی نہ کیا جائے” ساتھ لگی تصویر کو غور سے دیکھیں۔ کیا آپ کو اس میں بائیں طرف والی مستطیل کے نقطے اندر کی طرف دھنسے نظر آ رہے ہیں اور دائیں طرف والی مستطیل کے نقطے باہر کو؟ اگر ہاں تو اس کو الٹا کر دیکھ لیں۔