صبح سحری کے لئے اٹھنا ہے۔ باہر ابھی اندھیرا ہے اور گھڑی کا الارم بول پڑا۔ اس کی بلند آواز نے گہری نیند کو توڑ دیا۔ نیم وا آنکھ سے گھڑی پر دیکھا۔ پورے تین بجے ہیں۔ گھڑٰی کے ان اعداد سے آپ اپنی پوری زندگی منظم کر سکتے ہیں لیکن ایسا ہمیشہ سے تو نہیں تھا۔