روزنامہ ” مساوات” کراچی ،لاھور اور فیصل آباد کی پانچ ستمبر ۱۹۷۷ کی اشاعت میں امریکی کہانی کار اور شاعر ایڈگر این پو کی ایک کہانی کا ترجمہ ” آخری کہانی” کے نام سے کیا تھا۔ اس کہانی کو ترجمہ کرنے کے بعد ڈرتے ڈرتے شوکت صدیقی اور شہزاد منظر مرحومین کو دکھایا تھا۔