آج وزیر اعظم پاکستان نوازشریف کے مستقبل کا فیصلہ کیا جائے گا؟اسلام آباد سے اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ صفائی ورکرز سپریم کورٹ میں صفائی کررہے ہیں ،کرسیاں سجائی جارہی ہیں ۔نو بجے سپریم کورٹ کا دروازہ کھل جائے گا ۔آج کے فیصلے کے بعد پاکستان کی سیاست اور جمہوریت کا رخ بدل جائے گا