یوں تو سال مین بارہ مہینے ہوتے ہیں . ہمارے مسلم.معاشرہ مین ہر مہینہ کچھ نہ کچھ خصوصیات کا حامل ہوتا ہے.اور ہر مہینہ میں نوافل و فرایض روزہ و صدقات کے احکام وفرامین سر انجام ہوتے ہیں .اسی طرح سے ایک سال کے اندر ہمارے لیے اللہ تعالی نے ایک مہینہ ر مضان کا مقرر کیا ہے. یہ مہینہ مکلمل طور سے عبادات. طوبہ استغفار. صدقات و خیرات. زکوۃ وفطرات کے عطایا دینے کا ہوتا ہے. اور اس کے تین عشرہ بھی مقرر کیے گیے ہین.اسی میں ایک عشرہ طوبہ استغفار کا بھی. جس میں شب قدر کی فضیلت بھی بتای گی ہے کی اس پانچ طاق راتوں میں کسی ایک رات اپ کو تلاش کرنے ہیں .اس کی تفصیل.یہ بتای گئ ہے کی جس نے اس پانچ طاق راتون.کو تلاش کرلیا. گویا کی اسنے 83سالہ زندگی کی عبادت اپنے نام کرلی. آیے دیکھتے ہین.کی شب قدر کیا ہے اس کے معانی کیا ہین. عربی میں شب کے معانی رات کے ہوتے ہین.
وفات: 4 مئی 1986ء عنبرہ خالدی لبنان کی ایک حقوق نسواں کی علمبردار، مترجمہ ، مصنفہ اور شاعرہ تھیں جنھوں...
سلطان محمود چشتی کی کتاب "سبیل بخشش"پر اہل فکر و فن جن میں علماء، مشائخ کرام، شعراء، ادیب، وکلاء، صحافی...
سن 1967ء سے 1972ء تک پاکستان ٹیلی ویژن پر معلومات کا مشہور و معروف پروگرام کسوٹی چلا کرتا تھا۔ سن...
مرزا غالب جتنے بڑے شاعر تھے اتنے ہی بلکہ اس سے کچھ زیادہ ہی دانشمند اور دور اندیش آدمی تھے۔...
2016 میں سپریم کورٹ آف پاکستان نے شیعہ قانون کے تحت ایک بے اولاد بیوہ کو اس کے متوفی شوہر...
درود و سلام مدح نگار: سید عارف معین بلے یہ احکم الحاکمین کا حُکم ہے کہ ان پر درود بھیجو...
کسی بھی قوم کا اصل رہبر کون ہوتا ہے خواب بیچنے والا شاعر يا حقیقت کو سامنے رکھ کر عملیت...