دس برس،68گواہ،تین پولیس چالان ،پانچ ایف آئی آرز،ایک جے آئی ٹی ،دو عالمی اداروں کی تحقیقات،،8ججوں کا تبادلہ ،8 مبینہ ملزموں کی ہلاکت،ایک سرکاری اہلکار کی ٹارگٹ کلنگ ،ایک قلیدی گواہ کی پراسرار ہلاکت کے بعد آخر کار انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج اصغر علی خان نے بے نظیر بھٹو قتل کیس کا فیصلہ سنادیا ہے