قدرے نئے “ادبی تنقیدی نظریئے / کھیل کے نظریئے ” پر گذشتہ برس ۲۰ تا ۲۲ نومبر ۲۰۱۵ ، میرا ایک کانفرس میں امریکہ کہ نیو اولینز ، لوزیانہ/ لواٹا میں شرکت کا موقعہ ملا۔ اس کانفرس میں دیگر بشری حوالے سے ادب کی موضوعیت، سیاقیت، مصنف کی مقتدریت اور متن کی لسانی تبدیلیوں پر گرما گرم اور تفصیلی مباحثہ ہوا۔