اردو کے مزاح نگار مرزا فرحت اللہ بیگ 1883 میں دہلی میں پیدا ھوئے۔ان کے آباؤ اجداد شاہ عالم کے عہد میں دہلی نقل مکانی کی۔ ابتائی تعلیم دینی مدرسے میں حاصل کی۔ 1905 میں ھندو کالج سے بی۔اے کی سند حاصل کی حیدر آباد ہائی کورٹ میں رجسٹرار بھی رھے۔۔ترقی کرکے معتمد اسٹنٹ داخلہ مقرر ھوئے۔ 1919 میں پہلا مضمون لکھا جو آگرہ کے ایک جریدے “افادہ” میں چھپا۔ انھوں نے افسانی، سفرنامہ، تنقید، سوانح عمری، معاشرتی اور اخلاقی موضوعات پر مضامین لکھے۔