گلف آف میکسیکو میری ملاقات ایک ماریا نام کی جل پری {Mermaid} سے ہوئی۔ بہت اچھی انگریزی اور ہسپانوی اور پرتگالی زبانوں میں بہت دلچسپ گفتگو کرتی ہیں۔ انھوں نے مجھے ایک سمندری گیت بھی سنایا۔ انھوں نے میرے دریافت کرنے پر بتایا کی وہ سمندر کے اندر اگنے والی گھاس اور مشرم کھاتی ہوں