یانش لیوڈاس {Yannis Livadas} کے مابعد جدیدیت کا شاعر، دانشور، مقالہ نگار اور مترجم ہیں۔ ۱۹۶۹ میں یونان کے شہر ” کالا مارتا” میں پیدا ہوئے۔ وہ کئی انگریای شعرا کے علاوہ ان پر سب سے زیادہ اثرات امریکہ کی ثقافت گریز اور نفی دانش فکری اور ادبی تحریک ” کا گہرا اثر ہے۔