ہمارے وائٹ بورڈز پر بنائی گئی جیومیٹری کا کائنات کی حقیقی جیومیٹری کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ یہ ریشنل سرگرمی کا نتیجہ اورفقط خیالی جیومیٹری ہے جبکہ حقیقی جیومیٹری امپریکل سرگرمی کا نتیجہ بایں ہمہ ہماری اپنی دنیا کی جیومیٹری ہے۔بیسویں صدی کا آغاز انسانی تاریخ ِ علم کا سب سے بڑا موڑہے۔