آج جب میں عید کی نماز پڑھ کر گھر داخل ہوا تو میں نے عیدمبارک سے بھی پہلے گھروالوں سے یہ کہا کہ، ’’میں اگر زندہ رہا تو اگلی عید کی نماز بریلویوں کی مسجد میں پڑھونگا‘‘ میری بات سن کر اسد نے ترنت جواب دیا، ’’بریلویوں کے مولوی آج کل اس سے بھی زیادہ لمبی دعا مانگتے ہیں‘‘