آج امریکہ میں قومی تہوار “یوم شکرانہ” (Thanksgiving Day) ھے۔ یہ تہوار سب سے پہلے پلے موونٹ، سینت اگسٹین ،الپاسو میں برپا ھوا۔ جب امریکہ مین 150 واں یوم ازادی منایا گیا بھر یکم جولائی کو ‘ اعلان آزادی” کے موقعے پر” گیٹس برگ میں نومبر کی آخری یا چوتھی جمعرات کو منانا شروع ھوا