حکیم الامت کی ایک تصویرمشہور مجسمہ The Thinkerr جیسی ہے کہ وہ ایک ہاتھ سر کے نیچے رکھے سوچ رہے ہین۔۔۔وہی جو اوپر لکھا ہے۔۔کہ آخر کیا کیا جاۓ برادران اسلام۔برادران وطن۔۔برادرن مشرق۔۔زیزدہ متفکر وہ ہم وطنوں کیلےؑ تھے کیونکہ وہ اقوام مغرب کی طاقت اور ترقی کے پیچھے ان کی متحرک ذہنی قوت کو دیکھ بھی آےؑ تھے۔۔